صورت،9ستمبر(ایجنسی) گجرات میں سورت کے ولیری گاؤں میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے گزشتہ تین دنوں میں کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں ، جس کے بعد ضلع انتظامیہ اور پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے.
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
ان کی موت کے بعد، سورت کے کلکٹر نے ضلع ترقیاتی آفیسر (ڈی ڈی او) اور ان کے ملازمین سمیت صحت کے حکام کی ایک ٹیم کو اس گاؤں کا دورہ کرنے کو کہا ہے.